0
Wednesday 20 Mar 2024 01:56

کیا پاک افغان جنگ کا بگل بج گیا ہے؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

پاکستان نے افغانستان میں چھپے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائی کی ہے، لیکن طالبان حکومت نے اس کارروائی پر جوابی حملے کئے ہیں۔ باجوہ ڈاکٹرائن کے بعد عاصم منیر ڈاکٹرائن کے کیا نتائج برآمد ہو رہے ہیں، تفصیلات جاننے کے لئے اس ویڈیو کلپ کو ضرور دیکھیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1123734
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش