QR CodeQR Code

پاکستان کی نئی کابینہ کے بڑے چیلنج

27 Mar 2024 02:24

اسلام ٹائمز: رمضان المبارک میں جاری سیاسی سرگرمیوں میں جہاں سینیٹ کے انتخابات اہمیت کے حامل ہیں، وہاں اپوزیشن کا جوابی حملہ اور آئی ایم ایف کیساتھ حکومت کے مذاکرات کے نتائج بھی بنیادی حیثیت اختیار کر لیں گے۔ حکومت کے پاس اسکا کیا توڑ ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔


نقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رمضان المبارک میں جاری سیاسی سرگرمیوں میں جہاں سینیٹ کے انتخابات اہمیت کے حامل ہیں، وہاں اپوزیشن کا جوابی حملہ اور آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کے نتائج بھی بنیادی حیثیت اختیار کر لیں گے۔ حکومت کے پاس اس کا کیا توڑ ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1125147

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125147/پاکستان-کی-نئی-کابینہ-کے-بڑے-چیلنج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org