0
Wednesday 27 Mar 2024 02:24

پاکستان کی نئی کابینہ کے بڑے چیلنج

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

رمضان المبارک میں جاری سیاسی سرگرمیوں میں جہاں سینیٹ کے انتخابات اہمیت کے حامل ہیں، وہاں اپوزیشن کا جوابی حملہ اور آئی ایم ایف کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کے نتائج بھی بنیادی حیثیت اختیار کر لیں گے۔ حکومت کے پاس اس کا کیا توڑ ہے۔ اس بارے میں مزید تفصیلات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1125147
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش