QR CodeQR Code

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا خصوصی انٹرویو

27 Mar 2024 21:49

رہنماء تحریک انصاف جمشید دستی کا کہنا ہے کہ جبر پر حکومت کو زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھا جاسکتا، جلد یہ حکومت جانے والی ہے، یہ حکومت فارم 47 پر قائم ہے، جس کی عوام میں کوئی جڑیں نہیں۔


عوامی رہنماء جمشید دستی کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 178 سے دو ہزار تیرہ میں انتخابی سیاست کا آغاز کیا۔ پیپلزپارٹی سے سیاست کا آغاز کیا۔ بعد میں پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کیں اور عوامی راج پارٹی کی بنیاد ڈالی۔ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تو انہیں اس کی قیمت بھی ادا کرنا پڑی۔ متعدد مقدمات کا سامنا کیا۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے جمشید دستی سے خصوسی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1125262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125262/پاکستان-تحریک-انصاف-کے-رکن-قومی-اسمبلی-جمشید-دستی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org