0
Wednesday 27 Mar 2024 21:49

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعوامی رہنماء جمشید دستی کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 178 سے دو ہزار تیرہ میں انتخابی سیاست کا آغاز کیا۔ پیپلزپارٹی سے سیاست کا آغاز کیا۔ بعد میں پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کیں اور عوامی راج پارٹی کی بنیاد ڈالی۔ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تو انہیں اس کی قیمت بھی ادا کرنا پڑی۔ متعدد مقدمات کا سامنا کیا۔ سینیئر صحافی نادر بلوچ نے جمشید دستی سے خصوسی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1125262
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش