QR CodeQR Code

اہل غزہ کی حمایت واجب ہے، ڈاکٹر صابر ابومریم کا فلسطین کانفرنس سے اہم خطاب

30 Mar 2024 22:48

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ ضروری ہے کہ اہل غزہ کی حمایت کیلئے ہم سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آخری جمعۃ المبارک کو یادگار انداز میں منائیں، دنیا کو باور کرائیں کہ ہم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، پیر نور الحق القادری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ ضروری ہے کہ اہل غزہ کی حمایت کیلئے ہم سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آخری جمعۃ المبارک کو یادگار انداز میں منائیں، دنیا کو باور کرائیں کہ ہم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1125926

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1125926/اہل-غزہ-کی-حمایت-واجب-ہے-ڈاکٹر-صابر-ابومریم-کا-فلسطین-کانفرنس-سے-اہم-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org