0
Saturday 30 Mar 2024 22:48

اہل غزہ کی حمایت واجب ہے، ڈاکٹر صابر ابومریم کا فلسطین کانفرنس سے اہم خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، پیر نور الحق القادری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطین فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ ضروری ہے کہ اہل غزہ کی حمایت کیلئے ہم سب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، آخری جمعۃ المبارک کو یادگار انداز میں منائیں، دنیا کو باور کرائیں کہ ہم فلسطینیوں کو نہیں بھولے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1125926
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش