QR CodeQR Code

بلتستان کو فلسطین بنانے کی سازش ہو رہی ہے، علماء نے خبردار کر دیا

7 Apr 2024 15:31

سکردو میں جید علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے بلتستان کی موجودہ صورتحال کو فلسطین کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بلتستان کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ فلسطین پر قبضہ کرنے کیلئے جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے وہی گلگت بلتستان خصوصاً بلتستان میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ یوم القدس کی ریلی کے دوران سکردو میں جید علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے بلتستان کی موجودہ صورتحال کو فلسطین کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بلتستان کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ فلسطین پر قبضہ کرنے کیلئے جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے وہی گلگت بلتستان خصوصاً بلتستان میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔ علماء نے نشاہدہی کی کہ زمین فروشی اور ضمیر فروشی مسئلہ فلسطین کی بنیادی وجوہات ہیں۔ بلتستان میں بھی مقامی ضمیر فروش سہولت کاروں کے ذریعے زمین فروشی عروج پر ہے۔


خبر کا کوڈ: 1127159

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1127159/بلتستان-کو-فلسطین-بنانے-کی-سازش-ہو-رہی-ہے-علماء-نے-خبردار-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org