0
Sunday 7 Apr 2024 15:31

بلتستان کو فلسطین بنانے کی سازش ہو رہی ہے، علماء نے خبردار کر دیا

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ یوم القدس کی ریلی کے دوران سکردو میں جید علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے بلتستان کی موجودہ صورتحال کو فلسطین کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل بلتستان کو بیدار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ فلسطین پر قبضہ کرنے کیلئے جس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے وہی گلگت بلتستان خصوصاً بلتستان میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔ علماء نے نشاہدہی کی کہ زمین فروشی اور ضمیر فروشی مسئلہ فلسطین کی بنیادی وجوہات ہیں۔ بلتستان میں بھی مقامی ضمیر فروش سہولت کاروں کے ذریعے زمین فروشی عروج پر ہے۔
خبر کا کوڈ : 1127159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش