QR CodeQR Code

عالمی امور کے ماہر محمد مہدی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو

13 May 2024 20:58

اپنے خصوصی انٹرویو میں عالمی امور کے ماہر کا کہنا تھا کہ چین نے سی پیک منصوبہ بحال تو کر دیا ہے، مگر اسکے فعال ہونے میں وقت لگے گا، جلد وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف بھی چین کا دورہ کرنیوالے ہیں، جبکہ سعودی عرب کے ولی عہد کے حوالے سے کہتے ہیں دورہ شیڈول نہیں تھا، اسکے باوجود ہمارے میڈیا اور سیاستدانوں نے ایک ہائیپ کری ایٹ کر دی جو درست نہیں۔


سید محمد مہدی ممتاز تجزیہ کار، عالمی امور کے ماہر اور کالم نگار ہیں۔ آپ تہران ٹائمز، بیجنگ ٹائمز، روزنامہ جنگ سمیت دیگر عالمی و ملکی اخبارات میں لکھتے ہیں۔ آپ میاں نواز شریف کے دور میں انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی کے چیئرمین بھی تھے۔ آپکی عالمی امور پر گہری نظر ہے۔ پاک ایران تعلقات، سعودی ولی عہد کا مجوزہ دورہ، سی پیک، پاک چائنہ تعلقات، آزاد کشمیر میں بھارتی سازش اور حالیہ مظاہروں اور پاکستانی سیاست میں عمران خان اور تحریک انصاف کے مستقبل کے حوالے سے ان کیساتھ گفتگو ہوئی، جسکا احوال پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1134799

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/1134799/عالمی-امور-کے-ماہر-محمد-مہدی-کا-اسلام-ٹائمز-سے-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org