0
Monday 13 May 2024 20:58

عالمی امور کے ماہر محمد مہدی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید محمد مہدی ممتاز تجزیہ کار، عالمی امور کے ماہر اور کالم نگار ہیں۔ آپ تہران ٹائمز، بیجنگ ٹائمز، روزنامہ جنگ سمیت دیگر عالمی و ملکی اخبارات میں لکھتے ہیں۔ آپ میاں نواز شریف کے دور میں انٹرنیشنل ریلیشن کمیٹی کے چیئرمین بھی تھے۔ آپکی عالمی امور پر گہری نظر ہے۔ پاک ایران تعلقات، سعودی ولی عہد کا مجوزہ دورہ، سی پیک، پاک چائنہ تعلقات، آزاد کشمیر میں بھارتی سازش اور حالیہ مظاہروں اور پاکستانی سیاست میں عمران خان اور تحریک انصاف کے مستقبل کے حوالے سے ان کیساتھ گفتگو ہوئی، جسکا احوال پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1134799
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش