QR CodeQR Code

شام، جبھۃ النصرۃ نے خاتون کو سرعام گولیاں مار دیں

15 Jan 2015 17:34

اسلام ٹائمز: واضح رہے کہ یہ وہی دہشتگرد گروہ ہے کہ جس نے جہاد النکاح کے نام پر زنا کو شام کی سرزمین پر عام کیا اور اسکو عظیم ترین جہاد کے نام سے منسوب کیا۔ اس جہاد النکاح کے نام پر ان دہشتگردوں نے سینکڑوں لڑکیوں کی عصمتوں کو تاراج کیا اور اس پر وہ آج بھی قائم ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ شام میں جبھۃ النصرہ کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک عورت کو سرعام گولیاں مار دیں۔ اطلاعات کے مطابق مذکورہ خاتون پر زنا کا جھوٹا الزام لگا کر اسے سرعام گولیاں ماری گئی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ وہی دہشتگرد گروہ ہے کہ جس نے جہاد النکاح کے نام پر زنا کو شام کی سرزمین پر عام کیا اور اس کو عظیم ترین جہاد کے نام سے منسوب کیا۔ اس جہاد النکاح کے نام پر ان دہشت گردوں نے سینکڑوں لڑکیوں کی عصمتوں کو تاراج کیا اور اس پر وہ آج بھی قائم ہیں۔


خبر کا کوڈ: 432708

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/432708/شام-جبھۃ-النصرۃ-نے-خاتون-کو-سرعام-گولیاں-مار-دیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org