QR CodeQR Code

علامہ محمد حسین نجفی کے خطاب کی ویڈیو

13 Oct 2019 12:05

اجلاس میں سوال و جواب کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد حسین نجفی نے کہا کہ مجتہد جامع الشرائط کی تقلید ضروری ہے، لیکن بیعت صرف معصوم علیہ السلام کی ہی کی جا سکتی ہے، کیونکہ تقلید اور بیعت میں بہت فرق ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ سلطان المدارس سرگودھا کا دو روزہ سالانہ اجلاس جاری ہے۔ علامہ محمد حسین نجفی کی سربراہی کی اجلاس سے ملک کے جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اجلاس سے علامہ محی الدین کاظم، جامعۃ المنظر کے علامہ افضل حیدری، ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا منظور حسین جوادی، علامہ غلام عباس خان، علامہ عامر عباس ہمدانی سمیت متعدد علماء نے خطاب کیا۔ اجلاس میں سوال و جواب کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد حسین نجفی نے کہا کہ مجتہد جامع الشرائط کی تقلید ضروری ہے، لیکن بیعت صرف معصوم علیہ السلام کی ہی کی جا سکتی ہے، کیونکہ تقلید اور بیعت میں بہت فرق ہے۔


خبر کا کوڈ: 821742

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/821742/علامہ-محمد-حسین-نجفی-کے-خطاب-کی-ویڈیو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org