0
Sunday 13 Oct 2019 12:05

علامہ محمد حسین نجفی کے خطاب کی ویڈیو

علامہ محمد حسین نجفی کا خطاب
اسلام ٹائمز۔ حوزہ علمیہ سلطان المدارس سرگودھا کا دو روزہ سالانہ اجلاس جاری ہے۔ علامہ محمد حسین نجفی کی سربراہی کی اجلاس سے ملک کے جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔ اجلاس سے علامہ محی الدین کاظم، جامعۃ المنظر کے علامہ افضل حیدری، ڈیرہ اسماعیل خان سے مولانا منظور حسین جوادی، علامہ غلام عباس خان، علامہ عامر عباس ہمدانی سمیت متعدد علماء نے خطاب کیا۔ اجلاس میں سوال و جواب کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد حسین نجفی نے کہا کہ مجتہد جامع الشرائط کی تقلید ضروری ہے، لیکن بیعت صرف معصوم علیہ السلام کی ہی کی جا سکتی ہے، کیونکہ تقلید اور بیعت میں بہت فرق ہے۔
خبر کا کوڈ : 821742
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش