QR CodeQR Code

قرآن کی توہین، ماتلی میں احتجاج

24 Nov 2019 22:49

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں کی طرح سندھ کے ضلع ماتلی میں پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل یعقوب حسینی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ناروے میں قرآن مجید کی بدترین توہین کے خلاف غم و غصے کے اظہار اور محافظ قرآن برادر الیاس سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں کی طرح سندھ کے ضلع ماتلی میں پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل یعقوب حسینی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 828832

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/828832/قرآن-کی-توہین-ماتلی-میں-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org