0
Sunday 24 Nov 2019 22:49

قرآن کی توہین، ماتلی میں احتجاج

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ناروے میں قرآن مجید کی بدترین توہین کے خلاف غم و غصے کے اظہار اور محافظ قرآن برادر الیاس سے اظہار یکجہتی کیلئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر ملک کے مختلف شہروں کی طرح سندھ کے ضلع ماتلی میں پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل یعقوب حسینی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 828832
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش