QR CodeQR Code

علامہ سبطین کاظمی برطانیہ پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر اُنکے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو بیان جاری

20 Dec 2019 01:07

علامہ سبطین کاظمی کو گذشتہ روز جہاز میں سوار ہونے کے بعد آف لوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تھی، تاہم بعدازاں ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر کے بعد جہاز کو اُڑان بھرنے کی اجازت دیدی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے سابق رہنماء و کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ اعظم طارق کے قتل میں بری ہونے والے علامہ سید سبطین کاظمی جنہیں گذشتہ روز اسلام آباد ایئرپورٹ پر جہاز سے آف لوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد سکیورٹی ادارے ناکام رہے تھے، وہ بحفاظت برطانیہ پہنچ گئے ہیں، برطانیہ پہنچنے پر اُنہوں نے گذشتہ روز پیش آنے والے واقعہ پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جو حاضر خدمت ہے۔ادارہ 
 


خبر کا کوڈ: 833768

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/833768/علامہ-سبطین-کاظمی-برطانیہ-پہنچ-گئے-اسلام-آباد-ایئرپورٹ-پر-ا-نکے-ساتھ-کیا-ہوا-ویڈیو-بیان-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org