QR CodeQR Code

ترک صدر کے تہلکہ خیز انکشافات اور نادر بلوچ کا وی لاگ

21 Dec 2019 00:02

طیب اردگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ 40 لاکھ پاکستانی ملازمین کو اپنے ملک سے نکال دیں گے، کہا گیا پاکستانیوں کو نکال کر بنگلہ دیشیوں کو نوکریاں دے دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ترک صدر عمران خان کی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی تہلکہ خیز وجہ سامنے لے آئے، طیب اردگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ 40 لاکھ پاکستانی ملازمین کو اپنے ملک سے نکال دیں گے، کہا گیا پاکستانیوں کو نکال کر بنگلہ دیشیوں کو نوکریاں دے دیں گے۔ ملائیشیاء کانفرنس میں کیا ہوا، جانیئے نادر بلوچ کے وی لاگ میں۔


خبر کا کوڈ: 833923

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/833923/ترک-صدر-کے-تہلکہ-خیز-انکشافات-اور-نادر-بلوچ-کا-وی-لاگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org