QR CodeQR Code

جماعت اسلامی کا عظیم الشان کشمیر مارچ، احوال نادر بلوچ کے وی لاگ میں

22 Dec 2019 18:18

ڈی چوک پر ہونیوالے اجتماع میں جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی، اس موقع پر میٹرو بس سروس معطل کی گئی، لیکن اس کے باوجود ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں عظیم الشان کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ڈی چوک پر ہونے والے اجتماع میں جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی، اس موقع پر میٹرو بس سروس معطل کی گئی، لیکن اس کے باوجود ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکمل احوال نادر بلوچ کے وی لاگ میں۔


خبر کا کوڈ: 834201

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/834201/جماعت-اسلامی-کا-عظیم-الشان-کشمیر-مارچ-احوال-نادر-بلوچ-کے-وی-لاگ-میں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org