QR CodeQR Code

کشمیر کی آزادی کیسے ممکن بنائی جائے؟، جماعت اسلامی کے کارکنوں کی زبانی

22 Dec 2019 23:31

اس موقع پر اسلام ٹائمز کیجانب سے شرکاء سے سوال کیا گیا کہ کشمیری کی آزادی کیسے ممکن ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ایٹمی جنگ کرنا پڑے تو کی جائے، کشمیر کا حل جہاد سے ہے، انہوں نے مزید کیا کہا، انہی کی زبانی سناتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور کشمریوں سے اظہار یکجہتی کیا، اس موقع پر اسلام ٹائمز کی جانب سے شرکاء سے سوال کیا گیا کہ کشمیری کی آزادی کیسے ممکن ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ایٹمی جنگ کرنا پڑے تو کی جائے، کشمیر کا حل جہاد سے ہے، انہوں نے مزید کیا کہا انہی کی زبانی سناتے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 834229

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/834229/کشمیر-کی-ا-زادی-کیسے-ممکن-بنائی-جائے-جماعت-اسلامی-کے-کارکنوں-زبانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org