QR CodeQR Code

اسلام آباد میں امریکہ مخالف بڑے احتجاجی مظاہرے کا احوال

5 Jan 2020 19:54

مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے رہنماء ایم ڈبلیو ایم آغا سید علی رضوی نے کہا کہ امریکہ عالم اسلام کا بدترین اور مکار دشمن ہے، جسکے خطے سے جانے تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔ ریلی کا مکمل احوال اسے ویڈیو رپورٹ میں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں امریکی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید علی رضوی نے کہا کہ امریکہ عالم اسلام کا بدترین اور مکار دشمن ہے، جس کے خطے سے جانے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ریلی کا مکمل احوال اسے ویڈیو رپورٹ میں۔


خبر کا کوڈ: 836720

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/836720/اسلام-ا-باد-میں-امریکہ-مخالف-بڑے-احتجاجی-مظاہرے-کا-احوال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org