QR CodeQR Code

مفتی گلزار نعیمی کا امریکا کیخلاف بڑا اعلان (انٹرویو)

7 Jan 2020 23:43

جماعت اہل حرم کے سربراہ نے اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اگر امریکہ نے ایران کے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا تو وہ پہلے شخص ہونگے جو کفن پہن کر امریکہ کے خلاف جہاد کرینگے۔ انہوں نے قاسم سلیمانی شہید کی المناک اور مظلومانہ شہادت پر مختلف جماعتوں کی خاموشی پر بھی کڑی تنقید کی۔


 اسلام ٹائمز۔ جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار حسین نعیمی نے نادر بلوچ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا تو وہ پہلے شخص ہوں گے، جو کفن پہن کر امریکہ کے خلاف جہاد کریں گے۔ انہوں نے قاسم سلیمانی شہید کی المناک اور مظلومانہ شہادت پر مختلف جماعتوں کی خاموشی کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، تفصیل انٹرویو میں۔(ادارہ)


خبر کا کوڈ: 837130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/837130/مفتی-گلزار-نعیمی-کا-امریکا-کیخلاف-بڑا-اعلان-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org