QR CodeQR Code

بلتستان میں ریکارڈ برفباری پر معروف شاعر پروفیسر حشمت علی کمال الہٰامی کا کلام

14 Jan 2020 10:43

سنیئے بلتستان میں گذشتہ دو دنوں سے جاری ریکارڈ برفباری کے احوال پر معروف شاعر پروفیسر حشمت علی کمال الہٰامی کا کلام خود انہی کی زبانی۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گذشتہ دو روز کے دوران ریکارڈ برفباری ہوئی، سکردو شہر میں ڈیڑھ سے دو فٹ جبکہ بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی۔ اس منظر نامے کو بلتستان کے معروف شاعر پروفیسر حشمت علی کمال الہٰامی نے اپنے تازہ کلام میں قلمبند کیا۔ سنیئے بلتستان میں برفباری کے احوال پر معروف شاعر کا کلام خود انہی کی زبانی۔


خبر کا کوڈ: 838323

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/838323/بلتستان-میں-ریکارڈ-برفباری-پر-معروف-شاعر-پروفیسر-حشمت-علی-کمال-الہ-امی-کا-کلام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org