0
Tuesday 14 Jan 2020 10:43

بلتستان میں ریکارڈ برفباری پر معروف شاعر پروفیسر حشمت علی کمال الہٰامی کا کلام

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گذشتہ دو روز کے دوران ریکارڈ برفباری ہوئی، سکردو شہر میں ڈیڑھ سے دو فٹ جبکہ بالائی علاقوں میں چار فٹ تک برفباری ریکارڈ کی گئی۔ اس منظر نامے کو بلتستان کے معروف شاعر پروفیسر حشمت علی کمال الہٰامی نے اپنے تازہ کلام میں قلمبند کیا۔ سنیئے بلتستان میں برفباری کے احوال پر معروف شاعر کا کلام خود انہی کی زبانی۔
خبر کا کوڈ : 838323
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش