QR CodeQR Code

عین الاسد میں امریکی جانی نقصان

خدا ٹرمپ پر لعنت کرے، میرا بیٹا عین الاسد میں تھا اور اب اسکا کچھ پتہ نہیں، امریکی شہری

17 Jan 2020 03:43

عین الاسد پر ایرانی جوابی کارروائی میں مارے جانے والے امریکی فوجی کی ماں لائیو پروگرام میں ٹرمپ کو لعنت و ملامت کرتے ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل C SPAN کے لائیو پروگرام
CAN A WOMAN BEAT PRES. TRUMP IN 2020 میں عراق کے اندر عین الاسد نامی فوجی اڈے، جہاں ایران کیطرف سے جوابی کارروائی میں میزائل داغے گئے تھے، تاہم امریکی حکام کا کہنا تھا کہ وہاں انکا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، میں موجود ایک امریکی فوجی کی ماں لائیو ٹرانسمشن میں ٹرمپ پر لعنت و ملامت کرتے ہوئے کہتی ہے کہ اسکے بیٹے کا اب کچھ پتہ نہیں چل رہا، جو ایرانی کارروائی سے قبل عین الاسد میں موجود تھا، دیکھئے اس ویڈیو میں:
 


خبر کا کوڈ: 838948

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/838948/خدا-ٹرمپ-پر-لعنت-کرے-میرا-بیٹا-عین-الاسد-میں-تھا-اور-اب-اسکا-کچھ-پتہ-نہیں-امریکی-شہری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org