1
Friday 17 Jan 2020 03:43
عین الاسد میں امریکی جانی نقصان

خدا ٹرمپ پر لعنت کرے، میرا بیٹا عین الاسد میں تھا اور اب اسکا کچھ پتہ نہیں، امریکی شہری

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ امریکی نیوز چینل C SPAN کے لائیو پروگرام
CAN A WOMAN BEAT PRES. TRUMP IN 2020 میں عراق کے اندر عین الاسد نامی فوجی اڈے، جہاں ایران کیطرف سے جوابی کارروائی میں میزائل داغے گئے تھے، تاہم امریکی حکام کا کہنا تھا کہ وہاں انکا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، میں موجود ایک امریکی فوجی کی ماں لائیو ٹرانسمشن میں ٹرمپ پر لعنت و ملامت کرتے ہوئے کہتی ہے کہ اسکے بیٹے کا اب کچھ پتہ نہیں چل رہا، جو ایرانی کارروائی سے قبل عین الاسد میں موجود تھا، دیکھئے اس ویڈیو میں:
 
خبر کا کوڈ : 838948
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش