QR CodeQR Code

اسلام آباد میں تیسری بڑی "امریکہ مردہ باد" ریلی کی ویڈیو رپورٹ

19 Jan 2020 23:02

اتحاد امت فورم کے زیراہتمام منعقدہ ریلی آبپارہ سے شروع ہوئی اور سرینا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر علامہ ناصر عباس جعفری نے آٹھ فروری کو اسلام آباد میں شہید کے چہلم کا پروگرام رکھنے کا بھی اعلان کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اتحاد امت فورم کے زیراہتمام منعقدہ ریلی آبپارہ سے شروع ہوئی اور سرینا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر علامہ ناصر عباس جعفری نے آٹھ فروری کو اسلام آباد میں شہید کے چہلم کا پروگرام منعقد کرنے کا بھی اعلان کیا، مزید احوال رپورٹ میں۔


خبر کا کوڈ: 839474

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/839474/اسلام-ا-باد-میں-تیسری-بڑی-امریکہ-مردہ-باد-ریلی-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org