0
Sunday 19 Jan 2020 23:02

اسلام آباد میں تیسری بڑی "امریکہ مردہ باد" ریلی کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اتحاد امت فورم کے زیراہتمام منعقدہ ریلی آبپارہ سے شروع ہوئی اور سرینا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر علامہ ناصر عباس جعفری نے آٹھ فروری کو اسلام آباد میں شہید کے چہلم کا پروگرام منعقد کرنے کا بھی اعلان کیا، مزید احوال رپورٹ میں۔
خبر کا کوڈ : 839474
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش