QR CodeQR Code

فیصل آباد، یکجہتی کشمیر ریلی سے نائب امیر جماعت اسلامی کشمیر کا خطاب

5 Feb 2020 15:06

ریلی میں بچوں، خواتیں، نوجوانوں اور بزرگ شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی سے ضلعی امیر عظیم رندھاوا اور نائب امیر جماعت اسلامی کشمیر نے خطاب کیا۔ ریلی میں بچوں، خواتیں، نوجوانوں اور بزرگ شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 842786

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/842786/فیصل-آباد-یکجہتی-کشمیر-ریلی-سے-نائب-امیر-جماعت-اسلامی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org