QR CodeQR Code

روس کے آئین میں خدا کے وجود کو تسلیم کرنیکی شق بارے مولانا نیاز احمد کا انٹرویو

5 Mar 2020 01:29

حالات حاضرہ اور عصری دینی ایشوز پر نگاہ رکھنے والے عالم دین مولانا نیاز احمد کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ یہودیوں نے سازش کے تحت روس سمیت پوری دنیا میں ادیان کو مسخ کرنیکی کوشش کی، لیکن انسانی فطرت نے اسے قبول نہیں، صدر ہیوٹن کا روسی آئین میں تبدیلی کے متعلق حالیہ فیصلہ اسکا غماز ہے۔


مولانا نیاز احمد، دمشق اور قم سے فارغ التحصیل ہیں۔ عصری دینی موضوعات اور حالات حاضرہ بالخصوص مغربی تہذیبی یلغار، مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سمیت اہم ایشوز پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ادارہ المہدیؑ برائے تربیت میں بطور مربی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز کا مولانا نیاز احمد کیساتھ روسی صدر کے حالیہ بیان سے متعلق اہم انٹرویو قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 848444

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/848444/روس-کے-ا-ئین-میں-خدا-وجود-کو-تسلیم-کرنیکی-شق-بارے-مولانا-نیاز-احمد-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org