QR CodeQR Code

''میرا جسم میری مرضی'' کا نعرہ اسلام کیخلاف بھیانک ایجنڈا ہے 

عورت مارچ کے حوالے سے مفتی عبدالقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

کسی بھی شخص کی غیرت گوارہ نہیں کرتی کہ اس بیٹی یا بیوی یہ نعرہ لگائے 

6 Mar 2020 14:38

پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے سربراہ کا اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان میں ''میرا جسم اور میری مرضی'' جیسے نعرے ایک سوچی سمجھی سازش ہیں، خدا نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے، پردہ عورت کا زیور ہے نہ کہ حسن میں کمی کا باعث ہے، یہ نعرہ انسانیت، اخلاقیات اور شرم و حیا کے منافی ہے۔ 


مفتی عبدالقوی کا تعلق ملتان سے ہے، مفتی عبدالقوی پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنما ہیں، وہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، مفتی عبدالقوی کو زیادہ شہرت ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ اسکینڈل اور اسکے قتل کے بعد ملی، گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے موجود ملکی صورتحال اور بالخصوص 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے انکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 


خبر کا کوڈ: 848705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/848705/عورت-مارچ-کے-حوالے-سے-مفتی-عبدالقوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org