QR CodeQR Code

ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے یوم شہادت پر امامیہ نوجوانوں کا خراج تحسین

لاہور، جائے شہادت ڈاکٹر نقوی شہید پر امریکی پرچم نذرآتش کیے جانے کی ویڈیو رپورٹ

8 Mar 2020 03:05

آئی ایس او لاہور کے یونٹ وحدت کالونی کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی پرجوش اور پر وقار تقریب میں سید انجم ترمذی اور آئی ایس او پاکستان کے نائب صدر زین مہدی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب، آئی ایس او پاکستان کے بانی مرکزی صدر، شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دست راست، ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پر امامیہ نوجوانوں نے حسب سابق امسال بھی جائے شہادت ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید چوک یتیم خانہ لاہور میں چراغاں کیا۔ آئی ایس او لاہور کے یونٹ وحدت کالونی کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی پرجوش اور پر وقار تقریب میں سید انجم ترمذی اور آئی ایس او پاکستان کے نائب صدر زین مہدی نے خطاب کیا۔ بعد ازاں امامیہ نوجوانوں نے مردہ امریکہ کے نعروں کی گونج میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش کیا۔


خبر کا کوڈ: 849075

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/849075/لاہور-جائے-شہادت-ڈاکٹر-نقوی-شہید-پر-امریکی-پرچم-نذرا-تش-کیے-جانے-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org