QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے لیفٹیننٹ آغا مقدس خان کی نماز جنازہ کی ویڈیو رپورٹ

19 Mar 2020 15:41

گذشتہ روز شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں گذشتہ روز شہید ہونے والے لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر لاہور میں ادا کر دی گئی۔ شہید لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان کی نماز جنازہ شاد باغ لاہور میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں تمام فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں لیفٹیننٹ آغا مقدس علی خان سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔


خبر کا کوڈ: 851319

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/851319/شمالی-وزیرستان-میں-شہید-ہونیوالے-لیفٹیننٹ-ا-غا-مقدس-خان-کی-نماز-جنازہ-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org