QR CodeQR Code

ہندوستان میں حالیہ فسادات کے دوران سکھوں نے مسلمانوں کی عبادتگاہوں کی حفاظت کی

رکن پنجاب اسمبلی سردار مہندر پال سنگھ کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

کرتار پور راہداری کھولنے سے پاکستان نے دنیا بھر میں اپنے 14 کروڑ سفارتکار بنالئے

21 Mar 2020 00:22

اسلام ٹائمز نے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی سے کرتار پور راہداری، ہندوستان میں مودی سرکار کیجانب سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، کشمیر کی صورتحال اور جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے ایک تفصیلی ویڈیو انٹرویو کیا۔


سردار مہندر پال سنگھ کا تعلق ملتان سے ہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اقلیتوں کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی بنے، وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کرتارپور راہداری کے حوالے سے قائم کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔ سردار صاحب اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور کرپشن سے پاک نظام کے حامی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سردار مہندر پال سنگھ کیساتھ کرتار پور راہداری، ہندوستان میں مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، کشمیر کی صورتحال اور جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے ایک تفصیلی ویڈیو انٹرویو کیا، جو اسلام ٹائمز کے ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 851353

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/851353/رکن-پنجاب-اسمبلی-سردار-مہندر-پال-سنگھ-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org