0
Saturday 21 Mar 2020 01:22
ہندوستان میں حالیہ فسادات کے دوران سکھوں نے مسلمانوں کی عبادتگاہوں کی حفاظت کی

رکن پنجاب اسمبلی سردار مہندر پال سنگھ کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

کرتار پور راہداری کھولنے سے پاکستان نے دنیا بھر میں اپنے 14 کروڑ سفارتکار بنالئے
متعلقہ فائیلیںسردار مہندر پال سنگھ کا تعلق ملتان سے ہے، وہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اقلیتوں کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی بنے، وہ پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کرتارپور راہداری کے حوالے سے قائم کمیٹی کے بھی رکن ہیں۔ سردار صاحب اصولوں کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اور کرپشن سے پاک نظام کے حامی ہیں۔ اسلام ٹائمز نے سردار مہندر پال سنگھ کیساتھ کرتار پور راہداری، ہندوستان میں مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم، کشمیر کی صورتحال اور جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے ایک تفصیلی ویڈیو انٹرویو کیا، جو اسلام ٹائمز کے ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 851353
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش