QR CodeQR Code

الخدمت فاونڈیشن کیجانب سے ایتام میں عید تحائف کی تقسیم (ویڈیو رپورٹ)

29 May 2020 01:57

اسلام ٹائمز: مرکزی تقریب عید کے تیسرے روز پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ سراج الحق نے ایتام میں تحائف تقسیم کئے، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کچھ وقت ان بچوں کے ساتھ گزارا۔


رپورٹ: سید عدیل زیدی

جماعت اسلامی کے فلاحی شعبہ الخدمت فاونڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے اضلاع پشاور، مردان، مینگورہ اور دیر میں یتیم بچوں کیلئے تقاریب کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر بچوں اور مستحق بیوہ خواتین میں تحائف اور اشیائے ضروریہ تقسیم کی گئیں۔ مرکزی تقریب عید کے تیسرے روز پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ سراج الحق نے ایتام میں تحائف تقسیم کئے، ان کے ساتھ گھل مل گئے اور کچھ وقت ان بچوں کے ساتھ گزارا۔ مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔


خبر کا کوڈ: 865351

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/865351/الخدمت-فاونڈیشن-کیجانب-سے-ایتام-میں-عید-تحائف-کی-تقسیم-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org