QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی معاون برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ کی اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو گفتگو

18 Jun 2020 22:13

اسلام ٹائمز کیساتھ گفتگو میں ایم ڈبلیو ایم کے معاون مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے دوران حکومت کو بھی مزید اقدامات کرنیکی ضرورت ہے اور عوام کو بھی اپنی ذمہ داری ادا کرنا چاہیئے، ٹائیگر فورس نے احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کروانے اور احساس پروگرام کے تحت مستحقین تک رقوم پہنچانے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔


آصف رضا ایڈووکیٹ صاحب کا تعلق پنجاب کے ضلع سرگودھا سے ہے، وہ زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے مربوط رہے، آئی ایس او میں مرکزی انچارج محبین کی ذمہ داری ادا کی، مجلس وحدت مسلمین کے قیام کے بعد مرکزی پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ایم ڈبلیو ایم نامزد ہوئے، اسوقت ایم ڈبلیو ایم کے معاون مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی کی حیثیت سے مسئولیت نبھا رہے ہیں، آصف رضا پیشہ کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ اسلام ٹائمز نے آصف رضا ایڈووکیٹ کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 869414

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/869414/ایم-ڈبلیو-کے-مرکزی-معاون-برائے-تنظیم-سازی-ا-صف-رضا-ایڈووکیٹ-کی-اسلام-ٹائمز-کیساتھ-ویڈیو-گفتگو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org