1
Thursday 18 Jun 2020 22:13

ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی معاون برائے تنظیم سازی آصف رضا ایڈووکیٹ کی اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو گفتگو

متعلقہ فائیلیںآصف رضا ایڈووکیٹ صاحب کا تعلق پنجاب کے ضلع سرگودھا سے ہے، وہ زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے مربوط رہے، آئی ایس او میں مرکزی انچارج محبین کی ذمہ داری ادا کی، مجلس وحدت مسلمین کے قیام کے بعد مرکزی پولیٹیکل کوآرڈینیٹر ایم ڈبلیو ایم نامزد ہوئے، اسوقت ایم ڈبلیو ایم کے معاون مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی کی حیثیت سے مسئولیت نبھا رہے ہیں، آصف رضا پیشہ کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ اسلام ٹائمز نے آصف رضا ایڈووکیٹ کیساتھ ایک خصوصی انٹرویو کا اہتمام کیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 869414
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش