QR CodeQR Code

آن لائن کلاسز کیوجہ سے طلبہ کو درپیش مشکلات، انکے تحفظات اور تجاویز پہ مبنی ویڈیو رپورٹ

24 Jun 2020 16:46

گلگت بلتستان، اورکزئی، پارہ چنار، کشمیر اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ حکومت انٹرنیٹ سروسز میں بہتری اور دستیابی کے علاوہ یونیورسٹیز کی فیسوں میں کمی لائے، تاکہ والدین کا بوجھ کم ہو اور طلبہ کرونا وائرس کیوجہ سے لاک ڈاون کے دوران اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھ سکیں۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کیوجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں کی کمی کیے بغیر کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ کی مطلوبہ سہولیات نہ ہونیکی وجہ سے طلبہ کو درپیش پریشانی، تحفظات اور انکی طرف سے پیش کی جانیوالی تجاویز و آراء پہ مبنی مختلف علاقوں کے طلبہ کی ویڈیو رپورٹ سامعین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 870584

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/870584/لائن-کلاسز-کیوجہ-سے-طلبہ-کو-درپیش-مشکلات-انکے-تحفظات-اور-تجاویز-پہ-مبنی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org