0
Wednesday 24 Jun 2020 16:46

آن لائن کلاسز کیوجہ سے طلبہ کو درپیش مشکلات، انکے تحفظات اور تجاویز پہ مبنی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کیوجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش اور یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں کی کمی کیے بغیر کشمیر، گلگت بلتستان اور فاٹا سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ کی مطلوبہ سہولیات نہ ہونیکی وجہ سے طلبہ کو درپیش پریشانی، تحفظات اور انکی طرف سے پیش کی جانیوالی تجاویز و آراء پہ مبنی مختلف علاقوں کے طلبہ کی ویڈیو رپورٹ سامعین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 870584
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش