QR CodeQR Code

فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کا خصوصی انٹرویو

23 Aug 2020 22:18

اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حالیہ اماراتی اور اسرائیل کا معاہدہ فلسطینی شہہداء کے خون پر نمک پاشی کے مترادف ہے، یہ تمام صورتحال ڈیل آف سنچری کو عملی جامع پہنانے کی جانب ایک قدم ہے۔ فلسطین کا بچہ بچہ اس عمل کی مذمت اور اسے مسترد کرتا ہے۔


فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں، آجکل کراچی میں مقیم ہیں، اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے یو اے ای اور اسرائیل کے حالیہ تعلقات اور اسکے خطے پر اثرات اور بالخصوصی فلسطینی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے، اس پر ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو قارئین محترم کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
 


خبر کا کوڈ: 881954

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/881954/فلسطین-فاونڈیشن-پاکستان-کے-سیکرٹری-جنرل-صابر-ابو-مریم-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org