0
Sunday 23 Aug 2020 22:18

فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفلسطین فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں، آجکل کراچی میں مقیم ہیں، اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے یو اے ای اور اسرائیل کے حالیہ تعلقات اور اسکے خطے پر اثرات اور بالخصوصی فلسطینی کاز کو کتنا نقصان پہنچ سکتا ہے، اس پر ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو قارئین محترم کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
 
خبر کا کوڈ : 881954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش