QR CodeQR Code

حیدرآباد میں مجلس اطفال حسینی

25 Aug 2020 04:01

اس موقع پر پیام اسلامی فاؤنڈیشن کے سربراہ عباس مرتضائی نے کہا کہ محرم الحرام نئی نسل کو امام حسین (ع) کی ذات سے متصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، مجالس عزا کے ذریعے ہم اپنی نوجوان نسل کو حقیقی اسلام ناب محمدی پر عمل پیرا کرسکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پیام اسلامی فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے مجلس اطفال حسینی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں نے تلاوت قرآن پاک، سلام، رباعی، مرثیہ اور نوحہ پیش کیا۔ اس موقع پر پیام اسلامی فاؤنڈیشن کے سربراہ عباس مرتضائی نے کہا کہ محرم الحرام نئی نسل کو امام حسین (ع) کی ذات سے متصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، مجالس عزا کے ذریعے ہم اپنی نوجوان نسل کو حقیقی اسلام ناب محمدی پر عمل پیرا کرسکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 882290

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/882290/حیدرآباد-میں-مجلس-اطفال-حسینی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org