0
Tuesday 25 Aug 2020 04:01

حیدرآباد میں مجلس اطفال حسینی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پیام اسلامی فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے مجلس اطفال حسینی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں نے تلاوت قرآن پاک، سلام، رباعی، مرثیہ اور نوحہ پیش کیا۔ اس موقع پر پیام اسلامی فاؤنڈیشن کے سربراہ عباس مرتضائی نے کہا کہ محرم الحرام نئی نسل کو امام حسین (ع) کی ذات سے متصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے، مجالس عزا کے ذریعے ہم اپنی نوجوان نسل کو حقیقی اسلام ناب محمدی پر عمل پیرا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 882290
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش