QR CodeQR Code

محسن فخری زادہ کی شہادت کے حوالے سے تہران سے سید حسام الدین مہاجری کا خصوصی انٹرویو

28 Nov 2020 23:24

نامور ایرانی تجزیہ کار کا اپنے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ایرانی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی طرح شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا بدلہ بھی انتقام سخت کے تحت لیا جائیگا، جس کے وقت کا تعین ایران خود کرے گا، ایرانی قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے، دشمن نے اپنا مکمل دباو ڈال کر دیکھ لیا ہے کہ ایرانی قوم کبھی نہیں جھکایا جاسکتا۔


سید حسام الدین مہاجری کا تعلق ایران سے ہے، وہ تہران میں اردو سحر ٹی وی میں سیاسی پروگراموں کے سینیئر پروڈیوسر ہیں، ایران اور مشرق وسطیٰ کے امور پر خاص نگاہ رکھتے ہیں، سید حسام الدین کی خاص بات یہ ہے کہ انہیں اردو زبان پر خاص دسترس حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز نے اپنے ناظرین اور قارئین کو ممتاز ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی شہادت کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرنے کیلئے سید حسام الدین سے ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، تاکہ اصل حقیقت تک پہنچا جاسکے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ


خبر کا کوڈ: 900535

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/900535/محسن-فخری-زادہ-کی-شہادت-کے-حوالے-سے-تہران-سید-حسام-الدین-مہاجری-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org