0
Saturday 28 Nov 2020 23:24

محسن فخری زادہ کی شہادت کے حوالے سے تہران سے سید حسام الدین مہاجری کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید حسام الدین مہاجری کا تعلق ایران سے ہے، وہ تہران میں اردو سحر ٹی وی میں سیاسی پروگراموں کے سینیئر پروڈیوسر ہیں، ایران اور مشرق وسطیٰ کے امور پر خاص نگاہ رکھتے ہیں، سید حسام الدین کی خاص بات یہ ہے کہ انہیں اردو زبان پر خاص دسترس حاصل ہے۔ اسلام ٹائمز نے اپنے ناظرین اور قارئین کو ممتاز ایٹمی سائنسدان محسن فخری زادہ کی شہادت کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کرنے کیلئے سید حسام الدین سے ایک خصوصی انٹرویو کیا ہے، تاکہ اصل حقیقت تک پہنچا جاسکے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ
خبر کا کوڈ : 900535
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش