QR CodeQR Code

ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنا ہمارے ایمان کے منافی ہے، یونیورسٹی طلبہ

8 Dec 2020 17:37

اسلام ٹائمز نے یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبہ سے بات چیت کی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ بطور مسلمان ناجائز صیہونی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف ظلم کی حمایت اور فلسطینی مظلوموں کیساتھ خیانت ہے بلکہ یہ ہمارے ایمان کے منافی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ بعض خائن عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کیے جانے کے بعد پاکستان میں نام نہاد اینکرز کی جانب سے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام ٹائمز نے یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبہ سے بات چیت کی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ بطور مسلمان ناجائز صیہونی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف ظلم کی حمایت اور فلسطینی مظلوموں کیساتھ خیانت ہے بلکہ یہ ہمارے ایمان کے منافی ہے۔ یونیورسٹی طلبہ کیساتھ گفتگو اور انکے تاثرات کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 902158

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/902158/ناجائز-صیہونی-ریاست-اسرائیل-کو-تسلیم-کرنا-ہمارے-ایمان-کے-منافی-ہے-یونیورسٹی-طلبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org