0
Tuesday 8 Dec 2020 17:37

ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنا ہمارے ایمان کے منافی ہے، یونیورسٹی طلبہ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بعض خائن عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کیساتھ تعلقات قائم کیے جانے کے بعد پاکستان میں نام نہاد اینکرز کی جانب سے اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں اسلام ٹائمز نے یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبہ سے بات چیت کی۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ بطور مسلمان ناجائز صیہونی ریاست کو تسلیم کرنا نہ صرف ظلم کی حمایت اور فلسطینی مظلوموں کیساتھ خیانت ہے بلکہ یہ ہمارے ایمان کے منافی ہے۔ یونیورسٹی طلبہ کیساتھ گفتگو اور انکے تاثرات کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 902158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش