QR CodeQR Code

فیصل آباد، حمایت مظلومین جہاں کانفرنس کی ویڈیو رپورٹ

8 Dec 2020 11:50

امام بارگاہ بوستان زہراؑ فیصل آباد میں منعقد ہونیوالی حمایت مظلومین جہاں کانفرنس سے مولانا نقی ہاشمی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ کنونشن کے موقع پر حمایت مظلومین جہاں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مولانا نقی ہاشمی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی سمیت اہم رہنماؤں نے خطاب کیا۔ کانفرنس کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 902242

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/902242/فیصل-آباد-حمایت-مظلومین-جہاں-کانفرنس-کی-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org