QR CodeQR Code

فیصل آباد، حمایتِ مظلومینِ جہاں و آزادی القدس کانفرنس سے علامہ نقی ہاشمی کا خطاب

8 Dec 2020 11:36

سالانہ کنونشن کے موقع پر کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد کا سالانہ ڈویژنل کنونشن امام بارگاہ بوستان زہراؑ میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن میں حمایت مظلومین جہاں کانفرننس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی اور جامعہ بعثت کے علامہ نقی ہاشمی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ کانفرنس سے علامہ نقی ہاشمی کا ویڈیو خطاب پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 902352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/902352/فیصل-آباد-حمایت-مظلومین-جہاں-آزادی-القدس-کانفرنس-سے-علامہ-نقی-ہاشمی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org